ٹرمپ کی طرف سے وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ سے "ہسپانوی" زبان منسوخ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 25 جنوری, 2017
0

ٹرمپ کی طرف سے وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ سے "ہسپانوی” زبان منسوخ

بدھ 27 ربيع الثانی 1438 ہجری- 25 جنوری 2017 ء شمارہ نمبر [13938]
1

کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے سینئر عملے کے درمیان مزید ایگزیکٹو فیصلوں پر دستخط کرتے ہوئے

ﻟﻨﺪن: ﻣﺤﻤﺪ ﻓﻬﻤی

        نئے امریکی صدر ڈوﻧـﺎﻟـڈ ٹرﻣـپ کی طرف سے کی گئی تبدیلیوں میں وائٹ ہاؤس کی نئی ویب سائٹ سے ہسپانوی زبان کو منسوخ کرنا شامل ہے۔ اس فیصلہ نے اس ملک میں سب کو حیرت زدہ کر دیا ہے جہاں ہسپانوی زبان انگریزی زبان کے بعد دوسری زبان شمار کی جاتی ہے اور 05 ملین لوگ بہ زبان بولتے ہیں جن میں سے اکثر لاطینی امریکہ سے تارکین وطن ہیں۔

        ٹرمپ نے اپنے انتخابی مہم کے دوران یہ عہد کیا تھا کہ متحدہ امریکہ امریکیوں کے لئے ہے۔ انگریزی زبان پر پر زور انداز میں اپنی  فخر  کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ تارکین وطن کو انگریزی زبان سیکھنے کی ضرورت ہے تاکہ دیگر زبانوں کے مقابلہ میں انگریزی زبان ملک کی بنیادی  زبان ہو۔

       ٹرمپ نے چند ترمیمات کئے ہیں جن میں سنہری رنگ کے لال پردے کی تبدیلی ہے جو ان کے پیشرو براک اوباما کے دور حکومت میں تھی۔ اسی طرح نئے صدر نے کچھ رہنماؤں کے اقوال پر مشتمل قالین سرکلر کو بھی بدل دیا ہے جیسے کہ مارٹن لوتھر ،کنگ جونیئر اور سابق صدر  ہیں۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>