طرابلس کی رات تاریک - لکڑی اور کوئلہ کی واپسی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 28 جنوری, 2017
0

طرابلس کی رات تاریک — لکڑی اور کوئلہ کی واپسی

ہفتہ 30 ربيع الثانی 1438ہجری/ 28 جنوری 2017ء شمارہ نمبر {13941}
1

ہائی وولٹیج الیکٹریسٹی کی لائنیں میلیشیاؤں کی آگ کے نشانہ پر "الشرق الاوسط”

طرابلس: عبد الستار حتيتہ

      پاور پلانٹس نے پاور پلانٹس پر حملہ کر کے 77 فیصد بجلی کی شاخوں کو بیکار کر دیا ہے جس کی وجہ لیبیا مکمل طور پر بجلی کے بحران سے دوچار ہے اور دار الحکومت طرابلس کے علاقہ میں رات کو بجلیاں نہیں جلتی ہیں اسی لئے وہاں کے باشندے کھانا پکانے اور گرمی حاصل کرنے کے لئے لکڑی اور کوئلہ جلانے پر مجبور ہیں۔

        فی الوقت کوئلہ کے گٹھروں کی قیمت 50 دینار سے لے کر 130 دینار تک ہے جبکہ تین مہینہ قبل ان کی قیمت 15 دینار سے 25 دینار کے درمیان تھیں اور ابھی ڈالر کی سرکاری قیمت 4.1  دینار ہے۔

        کھانا پکانے کی لکڑی کے گٹھروں کی قیمت30  دینار سے شروع ہوتی ہے اور نوعیت کے اعتبار سے اس میں اضافہ ہوتا ہے۔

        اس وقت یہ معمول بن گیا ہے کہ ہر جگہ کوئلہ کی ضرورت کے سلسلہ میں اعلان آویزاں ہے۔ رکن پارلیمنٹ اسماعیل غول شریف نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ کوئلہ سے گرمی حاصل کرنے کی وجہ سے دم گھٹ کر بہت سارے شہریوں کی وفات ہو چکی ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>