رفسنجانی کے دو خالی منصبوں کے لئے ایک کشمکش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 28 جنوری, 2017
0

رفسنجانی کے دو خالی منصبوں کے لئے ایک کشمکش

4

لندن: عادل السالمی

        ایرانی سپریم لیڈر علی خامنائی علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے جانشیں کے طور پر "تشخیص مصلحت نظام کونسل” کے سربراہ کے منصب پر تہران کے جمعہ کے لئے محمد علی موحدی كرمانی کو خطیب منتخب کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں جبکہ رپورٹوں کے ذریعہ اس بات کا علم ہوا ہے کہ "اعتدال پسند اور اصلاح پسند” اتحاد رفسنجانی کے جانشیں کے طور پر "ماہرین قیادت کی کمیٹی” کے آئندہ انتخابات میں امیدواری کے لئے خمینی کے پوتے حسن خمینی کو قائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

        دو ہفتے سے "تشخیص مصلحت نظام کونسل” کی سربراہی اور "ماہرین قیادت کی کمیٹی” میں سابق ایرانی صدر کی خالی نشستوں کے سلسلہ میں اب تک بحث جاری ہے۔

        کل اس سلسلے میں”ILNA” نامی اصلاحی ایجنسی نے اقتصادی امور میں ایرانی صدر کے مشیر محمد علی نجفی کی بات کو نقل کیا ہے کہ خامنائی "تشخیص مصلحت نظام کونسل” کے صدر کے لئے بنیاد پرست موحدی كرمانی کو منتخب کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کو معلوم ہے کہ یہ اختیار سپریم لیڈر کو حاصل ہے۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>