افریقہ میرا براعظم ہے۔۔۔ اور میں اپنے گھر لوٹا ہوں: مراکشی فرمان روا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 1 فروری, 2017
0

افریقہ میرا براعظم ہے۔۔۔ اور میں اپنے گھر لوٹا ہوں: مراکشی فرمان روا

ادیس بابا سربراہی کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ واپسی کا فیصلہ "گہری سوچ کا نتیجہ ہے”
بدھ ­ 5 جمادى الأولى 1438 ہجری ­ 01 فروری 2017ء  شمارہ: (13945)
w56i5e76iksde576ie67i

مراکش کے فرمان روا شاہ محمد ششم کل ادیس بابا میں افریقی سربراہی کانفرنس کے ضمن میں روانڈا کے صدر بول كاغامی سے ہاتھ ملاتے ہوئے (ا.ف.ب)

 

اديس بابا: حاتم البطيوی

      مراکش کے شاہ محمد ششم نے کل ایتھوپیہ کے دارالحکومت ادیس بابا میں افریقی یونین کی 28 ویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کی، اس دوران افریقی یونین میں واپسی پر «تقریر واپس» میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "افریقہ میرا براعظم ہے اور یہ میرا گھر بھی ہے”۔

      شاہ محمد ششم نے مغربی صحرائی تنازعہ اور الجیریا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کرنے سے گریز کیا۔ لیکن انہوں نے مغربی عرب یونین کی سنگین صورت حال کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا: "ملکوں کے رہنما بھائیو اور بہنو! یونین میں مملکت (مراکش) کے مقام کی بحالی کے لئے کسی طریقۂ کار یا قانونی عمل کی تکمیل کے انتظار کے بغیر میں نے یہ دروہ کرنے اور آپ لوگوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا”۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>