واشنگٹن کی ایرانی "پاسداران انقلاب" کو دہشت گرد جماعت قرار دلانے کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 9 فروری, 2017
0

واشنگٹن کی ایرانی "پاسداران انقلاب” کو دہشت گرد جماعت قرار دلانے کی کوشش

1486580236412213900

ایرانی سپریم رہنما اپنے ماتحت پاسداران انقلاب فوج کے ایک دستہ کا جائزہ لیتے ہوئے

 

لندن: عادل السالمی

کل امریکی عہدیداران نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت کی طرف سے ایرانی "پاسداران انقلاب” کو دہشت گرد تنظیموں کی امریکی لسٹ میں شامل کرنے کے عزم کا اظہار کیا، یہ امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے ایران سے منسلک افراد اور اداروں پر پابندیوں کے نفاذ کے چند روز بعد ہے۔

اخباری ایجنسی "رویٹرز” نے کہا ہے کہ ان عہدیداران کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے کوئی بھی اقدام تنفیذی شکل میں آ سکتا ہے جس میں وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا گیا ہو کہ وہ "پاسداران انقلاب” کو دہشت گرد جماعتوں میں شامل کرنے کا جائزہ لے۔ دریں اثناء وائٹ ہاؤس نے ان معلومات کی تصدیق کرنے یا اسے مسترد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>