سعودی ولی عہد انٹیلی جنس کی نمایاں خدمات پر "جارج ٹینیٹ" میڈل سے سرفراز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 11 فروری, 2017
0

سعودی ولی عہد انٹیلی جنس کی نمایاں خدمات پر "جارج ٹینیٹ” میڈل سے سرفراز

6

ریاض: "الشرق الاوسط”

        ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف بن عبد العزیز، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو کل شام "جارج ٹینیٹ” میڈل سے نوازا گیا ہے۔  یہ میڈل ان کو سی آئی اے کی طرف سے عالمی امن وسلامتی کے قیام کے لئے ان کے غیر محدود اور بے مثال کارناموں اور دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے ان کی انٹیلی جنس کی نمایاں خدمات پر نوازا گیا ہے۔

       شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے یہ میڈل کل ریاض میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیکل پومپیو کے استقبال کے بعد ان کے ہاتھوں سے حاصل کیا ہے اور اس موقعہ سے ولی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزيز، دوسرے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع بھی موجود تھے۔

ہفتہ 15 جمادی الاول 1438ہجری – 11 فروری 2017 شمارہ نمبر {13955}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>