ٹرمپ کی سفری پابندی کی معطلی کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 12 فروری, 2017
0

ٹرمپ کی سفری پابندی کی معطلی کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کی کوشش

3

کل مکسیکو کے باشندے امریکہ اور مکسیکو کی سرحدوں کو پار کرنے کے بعد لوس انجلیس کی طرف جانے والے بس پر سوار ہونے کے لئے مستعد

واشنگٹن: منير الماوری

        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مسلم اکثریت والے سات ملکوں کے باشندوں کو امریکہ میں داخلہ کی پابندی، ہجرت کی کاروائیوں میں سختی اور دوسرے ملکوں سے امریکہ میں پناہ لینے سے متعلق فرمان کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

        ٹرمپ نے پرسو شام صدارتی جہاز پر صوبہ فلوریڈا کی طرف جاتے ہوئے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ان کے پاس ابھی ہجرت سے متعلق نئے حکم جاری کرنے کے اختیارات ہیں۔ یہ بیان اس وقت آیا جب واشنگٹن میں یہ چہ می گوئیاں تھیں کہ عدالت میں خالی جگہ کو مکمل کرنے کے لئے ٹرمپ کے امیدوار پر سینٹ کی طرف سے منظوری ملنے سے پہلے وائٹ ہاؤس قانونی جنگ سے بچنے کے لئے سپریم کورٹ کی طرف رخ کر رہا ہے۔

        کل سی این این نے اپنی خفیہ ایجنسی کے ذریعہ اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل مائکل فلین نے ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے روسی صدر کو پانچ مرتبہ فون کیا اور ان سے ان کے ملک کے خلاف لگائی گئیں امریکی پابندیوں سے متعلق گفتگو کیا ۔

اتوار 16 جمادی الاول 1438 ہجری – 12 فروری 2017 شمارہ نمبر {13956}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>