اسرائیل السنوار کو "جنگی منصوبہ" شمار کر رہا ہے ... اور حماس مطمئن ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 15 فروری, 2017
0

اسرائیل السنوار کو "جنگی منصوبہ” شمار کر رہا ہے … اور حماس مطمئن ہے

"ان کو قتل نہ کرنے” پر پچھتاوا: اسرائیل
sr5ju65eki6e7ke67ke67

                                                             یحیی السنوار

رام الله: كفاح زبون

      کل حماس نے اپنے یقینی پیغام میں یحیی السنوار کے بارے میں وضاحت کرنے کی کوشش کی کہ وہ غزہ کی پٹی میں تحریک کی القسام برگیڈ کے رہنما ہیں جس سے وہ اپنی پالیسی میں ہرگز تبدیلی نہیں کرے گی۔ جبکہ اسرائیل نے السنوار کو "جنگی منصوبہ” قرار دیا ہے اور انہیں "قتل نہ کرنے” پر افسوس کا اظہار کیا۔

      غزہ میں نئی قیادت کے رکن صلاح البردویل نے کہا کہ السنوار کا انتخاب "پرسکون جمہوری انتخابی عمل اور تحریک کے ہزارہا کارکنوں کی رائے اور ان کے شعور کی بدولت ہے۔” انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "تحریک حماس اپنی قیادت کو نہیں بدلے گی۔ یہ تحریک بنیادی طور ایک ادارہ ہے اور اس کے فیصلے شوری اور ایک پیچیدہ عمل کے ذریعے کئے جاتے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ "فیصلہ کرنے میں رہنما کا پہلے نمبر پر ہونا ایک مشکل امر ہے۔”

      دریں اثناء اسرائیلی وزیر توانائی "یووال سٹینی ٹاز”؛ جو کہ واشنگٹن میں موجود وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے قائم مقام ہیں،انہوں نے کہا کہ السنوار خطے کو جنگ کی جانب لے جائیں گے۔ انہوں نے اشارة کہا کہ حماس کے ساتھ اگلی محاذ آرائی "صرف کچھ وقت کی بات نہیں ہے۔” اسرائیلی وزیر نے حماس کی قیادت کے لئے السنوار کے انتخاب کو "ان کی جلد باز طبیعت کی وجہ سے انتہائی خطرناک قرار دیا”۔ انہوں نے مزید کہا جب بھی وہ اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنا چاہیں گے اس سے درپیش خطرہ میں مزید اضافہ ہوگا۔

بدھ­ 19 جمادى الاول 1438 ہجری ­ 15 فروری 2017ء  شمارہ: (13959)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>