لیبیا کے پڑوسی ممالک کی اجلاس سے بہت کم توقعات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 18 فروری, 2017
0

لیبیا کے پڑوسی ممالک کی اجلاس سے بہت کم توقعات

5

قاہرة: خالد محمود

        لیبیا کی کشمکش کو ختم کرنے کے لئے کی جانے والی پے در پے کوششوں کے باوجود اس بحران کے فریقوں کو اس بات کی توقع نہیں ہے کہ ٹیونس میں ہونے والی ٹیونس، مصر اور جزائر  کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بڑی کامیابی حاصل ہوگی۔

        لیبیا کے بڑے ذمہ داروں نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ظاہری طور پر تینوں حکومتوں کے مابین کوئی یکجہتی نظر نہیں آرہی ہے۔ ایک ذمہ دار نے تو یہ کہا کہ نقطۂ نظر میں اختلافات کی وجہ سے اجلاس کو بہت ساری پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

        ٹیونس کے وزارت خارجہ نے کل اس بات کا اعلان کیا ہے کہ "سہ فریقی وزارتی اجلاس” کا وقت آئندہ مارچ کے بجائے کل اتوار اور پیر کے دن متعین کیا گیا ہے اور ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ مذکورہ تینوں ملکوں کے ذقہ داروں کا لیبیا کے مختلف سیاسی فریقوں سے گفتگو کرنے کے نتائج ظاہر ہوں گے۔ اس موقعہ سے یہ بات یاد رہے کہ یہ گفتگو اس مقصد سے کی گئی تھی کہ ان فریقوں کے نقطۂ نظر میں قربت پیدا کی جا سکے، باہم اتفاق کے ذریعہ سیاسی حل کی بنیادیں رکھی جا سکیں اور گفتگو کے ذریعہ لیبیا کے تمام فریقوں کے مطابق حالات کو پر امن اور پر سکون بنایا جا سکے۔

ہفتہ 22 جمادی الاول 1438ہجری – 18 فروری 2017 ء شمارہ نمبر {13962}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>