یمن سے متعلق سلامتی کونسل کا ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کرنے کی ہدایت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 19 فروری, 2017
0

یمن سے متعلق سلامتی کونسل کا ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کرنے کی ہدایت

5

نيويورك: جوردن دقامسہ

        بین الاقوامی سلامتی کونسل 23  فروری کو منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں یمن سے متعلق سلامتی کونسل کے 2140  نمبر فیصلہ کے مطابق ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کرنے جا رہی ہے جس میں حوثیوں اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے خلاف سخت سزا کا ذکر ہے۔

        ماہرین کے اس پینل نے اپنا سالانہ رپورٹ پیش کیا ہے جس میں صالح اور حوثی کے میلیشیاؤں کی طرف سے کی جانے والی پامالیوں کا ذکر ہے او رپورٹ میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ اس پینل کو علاقائی بلیک مارکیٹ میں فارس محمد مناع کی طرف سے کی جانے والی ہتھیار کی تجارت سے متعلق مالی سرگرمیوں کے بارے میں علم تھا اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس مناع کے تعلقات صالح اور حوثیوں سے بہت گہرے تھے۔ رپورٹ میں وضاحت کے ساتھ اس بات کا ذکر ہے کہ حوثی اور صالح دونوں حکومتی تحفظات وامتیازات استعمال کر کے موقعہ پرست تاجروں، فوجداری اداروں اور تنازعہ سے فائدہ اٹھاتے تھے۔

        ماہرین کے پینل نے مذکورہ افراد پر مسلسل پابندیاں لگے رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اتوار 23 جمادی الاول 1438ہجری – 19 فروری 2017ء شمارہ نمبر {13963}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>