سلیمان: حزب اللہ کی طرف سے شام میں مقابلہ کی موافقت کا خاتمہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 22 فروری, 2017
0

سلیمان: حزب اللہ کی طرف سے شام میں مقابلہ کی موافقت کا خاتمہ

1

میکائل سلیمان

بيروت: ثائر عباس

        لبنان کے سابق صدر میکائل سلیمان نے ملک اور حکومت کو اس بات کی دعوت دی ہے کہ وہ اپنے خارجی تعلقات کی حفاظت  کے لئے کمر بستہ ہو جائیں اور یہ دعوت اس وقت دی جب "حزب اللہ” کے جنرل سکریٹری حسن نصر اللہ نے سعودی عرب اور امارات کے خلاف زبانی حملہ کیا۔

        سلیمان "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار ہونے اور اس سے مقابلہ کرنے میں خلیجی ممالک کے ساتھ لبنان کے تعلقات ہی تقویت کے باعث تھے۔ اس مقابلہ آرائی میں ہمارے وہ فرزند سر فہرست تھے جو سعودی عرب میں کام کرتے ہیں۔ اگر یہ لوگ نہ ہوتے تو لبنان دس سالوں تک اپنے اضطراب وانتشار، مشکلات اور چیلنجوں کا سامنا نہیں کر سکتا تھا۔

        لبنانی وزارت کے مطابق نو سال کی مدت تک فوج کے سربراہ رہنے والے سلیمان کا کہنا یہ ہے کہ حزب للہ کو شام میں جنگ کرنے کی کسی اجازت نہیں دی تھی لیکن اسے اسرائیل کے خلاف جنگ کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ اسی وجہ سے فوج، عوام اور مزاحمت کی سہ رکنی موافقت ختم ہو گئی کیونکہ جب حزب اللہ نے اپنے ہتھیار اور تمام طاقت وقوت کے ساتھ شام کا قصد کیا تو یہ موافقت ختم ہو گئی۔

بدھ 26 جمادی الاول 1438ہجری – 22 فروری 2017ء شمارہ نمبر {13966}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>