"جنیوا 4" سب کچھ یا کچھ بھی نہیں پر اتفاق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 27 فروری, 2017
0

"جنیوا 4” سب کچھ یا کچھ بھی نہیں پر اتفاق

1488124152153313900

دمشق کے علاقے مشرقی الغوطہ کا ایک رہائشی نوجوان شامی حکومتی طیاروں کے فضائی حملے سے ہونے والی تباہی کے بعد ملبے کو عبور کرتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

انقرہ: سعيد عبد الرازق – جنیوا: "الشرق الاوسط”

      شامی مذاکرات "جنیوا 4” چوتھے روز میں داخل ہونے کے باوجود، تشویش میں مبتلا طرفین کے مابین ابھی تک گہری بات چیت کا سلسلہ شروع نہیں ہوا۔ کیونکہ وہ ابھی تک اس پر منحصر ایجنڈہ کے بارے میں جائزہ لے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے شام کے لئے ایلچی سٹیفن ڈی مستورا نے مذاکرات کے لئے تین اہم عنوانات؛ حکومت، آئین اور انتخابات، پر مشتمل دستاویز دو روز قبل ہی طرفین کو دی ہے۔ جس کے مطابق باہمی بات چیت برابری کے انداز میں ہوگی اور اس میں وضاحت کی گئی ہے  کہ "کسی بھی چیز پر کوئی معاہدہ نہیں ہے جب تک ہر چیز پر کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا ہے”۔

      یہ عنوانات سنہ 2015 کی عالمی قرار داد 2254 میں مذکور ہیں۔ جو کہ شام میں سیاسی حل تک رسائی کے لئے بین الاقوامی روڈ میپ کی وضاحت کرتے ہیں۔ لیکن دمشق اور مخالف جماعتیں خاص طور سے حکومت کے بارے میں مختلف انداز سے اس کی تشریح کرتی ہیں۔

پیر 30 جمادى الاول 1438 ہجری ­ 27 فروری 2017 ء  شمارہ: (13971)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>