ایرانی صدر دوسری بار صدارت کے لئے کوشاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 27 فروری, 2017
0

ایرانی صدر دوسری بار صدارت کے لئے کوشاں

1488135130235144800

ایرانی صدر حسن روحانی کل امن سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچنے پر وزیر داخلہ رحمان فضلی اور وزیر صحت حسن قاضی زادہ ہاشمی کے وسط میں (مهر)

 

لندن: عادل السالمی

     ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنی پوزیشن کو واضح کرتے ہوئے دوسری بار صدارت کے لئے آئندہ 19 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، جیسا کہ ان کے ایک مددگار نے کل یقین دہانی کی ہے۔

     ایران کے دو گورنروں کا ایران کی طرف سے بین الاقوامی برادری سے معاملات کرنے کو مسترد کرنے پر، کل روحانی نے ان کا  نام لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے صحت کی کانفرنس سے خطاب کے دوران ان کا  نام لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "بین الاقوامی برادری کا سامنا ان کی روزی کا ایک ذریعہ ہے”، انہوں نے مزید کہا کہ "بعض لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ جتنے زیادہ تالے بڑھیں گے اتنا زیادہ امن ہوگا”، کیونکہ بین الاقوامی برادری سے تعاون نہ کرنا پابندیاں لگنے کی وجوہات میں سے ایک ہے۔

پیر 30 جمادى الاول 1438 ہجری ­ 27 فروری 2017 ء  شمارہ: (13971)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>