28 سال تک منصب خالی رہنے کے بعد البشیر بکری صالح کو وزیر اعظم مقرر کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 2 مارچ, 2017
0

28 سال تک منصب خالی رہنے کے بعد البشیر بکری صالح کو وزیر اعظم مقرر کر رہے ہیں

1488402530854606300

 

خرطوم: احمد يونس

      28 سال تک حکومت کی قیادت سنبھالنے کے بعد کل سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر نے اپنے سینئر نائب صدر بکری حسن صالح کو حالیہ وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔

      صدر کے معاون ابراہیم محمود نے کل بشیر کی قیادت میں حکمران "نیشنل پارٹی کانفرنس” کے اجلاس کے بعد کہا کہ پارٹی دفتر کی جانب سے نائب صدر کے عہدہ کو وزیر اعظم کا نام دینے کی اجازت دے دی ہے۔ جبکہ قومی مذاکراتی قوتوں سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد، انہیں ایک مشترکہ وفاقی حکومت بنانے کی ذمہ داری دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

      صالح کا شمار صدر بشیر کے ہمراہ "انقلابی کمانڈ کونسل” کے آخری ارکان میں ہوتا ہے۔ یہ 30 جون 1989 کے بعد کئی ایک عہدوں پر تعیینات رہے اور سنہ 2013 میں سینئر نائب صدر علی عثمان طہ کے بعد انہیں سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا۔ محمود نے بتایا کہ نئے وزیر اعظم آج آئینی حلف اٹھائیں گے۔

 

 

جمعرات 3 جمادى الثانی 1438 ہجری ­ 02 مارچ 2017ء  شمارہ: (13974)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>