"منبج" شہر میں کردیوں کو انقرہ کی دھمکی اور واشنگٹن کی فوج متحرک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 5 مارچ, 2017
0

"منبج” شہر میں کردیوں کو انقرہ کی دھمکی اور واشنگٹن کی فوج متحرک

3

امریکی فوجی بکتر بند گاری منبج شہر کے قریب گشت کرتی ہوئی جبکہ یہ شہر واشنگٹن، ماسکو، انقرہ، کردیوں اور دمشق کی انتظامیہ کی فوجی مرکز بن چکا ہے

اﻧﻘﺮة: ﺳﻌﻴﺪ ﻋﺒﺪ اﻟﺮازق

        ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ترک فوج کے ساتھ مل کر شام کے شمال میں واقع شہر منبج میں اپنی فوجی وجود کو ثابت کیا ہے۔ ترکی وزیر دفاع فکری ایشیک  نے شہر خالی نہ کرنے کی صورت میں شام کی ڈیموکریٹک فوج کو سخت ضرب کاری کی دھمکی دی ہے اور یاد رہے اس ڈیموکریٹک فوج پر "کرد پپلز تحفظ پوائنٹس” کا قبضہ ہے۔

        جرمن نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں تنظیم داعش کے مخالف اتحاد کے ترجمان جون دوریان نے اپنے ٹویٹر کے ذریعہ اعلان کیا ہے کہ فوج نے منبج کے ارد گرد دشمنی پرمبنی ہونے والی کاروائیوں کو ختم کرنے، حکومت کو تقویت پہنچانے اور کرد پپلز تحفظ پوائنٹس کے وجود نہ ہونے کی ضمانت کے لئے اپنے وجود کو ثابت کیا ہے۔

       دوریان نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ منبج کی طرف امریکی فوجی گاریوں کے متحرک ہونے کی جو تصویریں نیٹ کے ذریعہ پھیل چکی ہیں وہ صحیح ہیں اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دشمنی کو ختم کر کے تنظیم داعش کی شکشت پر توجہ مرکوز کرنی ہے۔

اتوار  6 جمادی الثانی 1438 ہجری – 5 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13977}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>