موصل کی لڑائی "گلیوں کی جنگ" میں تبدیل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 6 مارچ, 2017
0

موصل کی لڑائی "گلیوں کی جنگ” میں تبدیل

عراقی فورسز قدیم شہر کے مضافات میں
1488737001871865000

کل موصل کے مغربی جانب عراقی فورسز اور مسلح داعش کے درمیان تصادم کا ایک منظر (ا۔ف۔ب)

 

موصل: دلشاد عبد اللہ

      کل موصل کے مغربی جانب کے مرکز کے محلوں میں دھاوا بولنے کے بعد عراقی افواج پرانے شہر کے کنارے پر پہنچ گئی اور اسے آزاد کرانے کے لئے تنظیم داعش کے ساتھ یہ جنگ گلیوں کی جنگ میں تبدیل ہوگئی۔

      سیکورٹی فورسز نے الدواسہ کے علاقے میں جنگ لڑی، جس میں گورنمنٹ کمپلیکس، نبی اللہ حضرت شیث (علیہ السلام)، الدندان اور باب الطوب کے علاقے شامل ہیں۔ یہ محلے تنگ گلیوں کی وجہ سے منفرد ہیں کیونکہ یہاں بکتر بند گاڑیاں، ٹینک اور دوسرے میکانزم حرکت نہیں کر سکتے ہیں۔ عراقی وفاقی پولیس فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاکر جودت نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ وفاقی پولیس کے گروپوں نے "مسلح (داعش) کے دسیوں افراد کو ہلاک، 14 دھماکہ خیز آلات کو تباہ اور 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا”۔ جودت نے مزید کہا کہ پولیس کمانڈو فورسز الدواسہ میں گورنمنٹ کمپلیکس سے صرف چند میٹر کے فاصلے پر تھی۔ انہوں نے زور دیا کہ "دائیں جانب کے علاقوں کی آزادی کی جنگ حکمت عملی اور اخلاقی طور پر 80 فیصد سرکاری عمارتوں کی بحالی پر منحصر ہے۔

پیر 7 جمادى الثانی 1438 ہجری ­ 06 مارچ 2017 ء  شمارہ: (13978)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>