دیوالیہ پن کے بارے میں ایرانی بحث - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 7 مارچ, 2017
0

دیوالیہ پن کے بارے میں ایرانی بحث

1488826326239377200

کل چیف آف سٹاف محمد باقری پہلی خلیجی جنگ کے علاقوں کے پاسداران انقلاب کے دوروں کے بارے میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے

 

لندن: عادل السالمی

      کل ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای "ملک کے دیوالیہ” ہونے کے بارے میں صدر حسن روحانی اور معاشی پالیسیوں کے ناقدین کے مابین جاری بحث میں شامل ہوئے، اس دوران انہوں نے اقتصادی مسائل کی راہوں کے بارے میں خبردار کیا۔

      خامنہ ای نے اعلی حکام سے سفارش کی کہ ملکی معاشی کمزوری کو ظاہر کرنے کی بجائے طاقت کا اظہار کریں۔ انہوں نے معاشی کمزوری کے اظہار کو "غلطی” سے تعبیر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اگر تم دشمنوں کو حملہ کرنے سے باز رکھنا چاہتے ہو تو ہم پر لازم ہے کہ کمزوری ظاہر کرنے سے بچیں اور بہت زیادہ طاقت کا مظاہرہ کریں”۔

منگل 8 جمادى الثانی 1438 ہجری ­ 07 مارچ 2017ء  شمارہ: (13979)

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>