مشرق وسطی کے 14 ملکوں میں پاسداران انقلاب کا تخریب کاری پر مبنی کردار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 11 مارچ, 2017
0

مشرق وسطی کے 14 ملکوں میں پاسداران انقلاب کا تخریب کاری پر مبنی کردار

3

ایرانی پاسداران انقلاب 2015 میں عراقی اور ایرانی جنگ کی یاد میں جشن مناتے ہوئے

لندن: "الشرق الاوسط”

        برسلز میں واقع حقوق انسان کی دو تنظیموں کے یورپی ماہرین نے پاسداران انقلاب پر مشرق وسطی کے 14 ملکوں میں تخریب کاری پر مبنی کردار ادا کرنے کا الزام لگایا ہے۔

        عراق کی آزادی کے لئے یورپی یونین کی طرف سے نشر کردہ رپورٹ میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ پاسداران انقلاب عراق، شام، یمن اور لبنان جیسے مشرق وسطی کے چار ملکوں میں مخفی طور پر قبضہ جمانے اور ان کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے سلسلہ میں براہ راست ملوث ہیں اور ان کے اس دائرہ میں ان ملکوں کے علاوہ فلسطین، بحرین، مصر اور اردن بھی ہے جیسا کہ اس نے اسلحے اور دھماکہ خیز مادے مشرق وسطی کے تمام 14 ملکوں کی طرف پارسل کیا ہے۔

ہفتہ  12 جمادی الثانی 1438ہجری – 11 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13983}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>