اتحاد ٹیم ولی عہد کپ سے سرفراز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 11 مارچ, 2017
0

اتحاد ٹیم ولی عہد کپ سے سرفراز

5

ولی عہد اپنے ولی عہد کی موجودگی میں اتحاد کے کپتان کو کپ سے سرفرا کرتے ہوئے

رياض: مروان مالكی

        کل خادم حرمین شریفین کے نائب شہزاده محمد بن نائف نے ریاض میں ہونے والے آخری میچ میں نصر کلب کی ٹیم سے ایک گول کے ذریعہ جیت حاصل کرنے کے بعد اتحاد کلب کی ٹیم کو سعودی ولی عہد کپ سے سرفراز کیا۔

        خادم حرمین شریفین کے نائب کے اسٹیج پر پہنچتے ہی کھیل کے شائقین کی طرف سے زبردست استقبال کیا گیا پھر رائل باکس کے شہداء کے بیٹوں نے ان کا استقبال کیا اور کامیاب ہونے والی ٹیم کو تاج پوشی سے قبل ان کے ساتھ یادگار کے لئے تصدیریں لیں اور ان کے بازو میں ولی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہیں۔

        اتحاد کلب کی یہ آٹھویں کامیابی ہے جبکہ اس نے آخری چیمپین شپ 2004  میں حاصل کیا تھا اور نصر کلب نے 3 چیمپین شب حاصل کیا ہے اور اس کی  آخری چیمپین شپ 2014  میں تھی اور کل محمود کہربا نے اتحاد کی طرد سے 16 منٹ کے اندر ایک گول مارا تھا۔

ہفتہ  12 جمادی الثانی 1438ہجری – 11 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13983}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>