ترکی – یورپ میں بڑھتا ہوا بحران - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 13 مارچ, 2017
0

ترکی – یورپ میں بڑھتا ہوا بحران

1489340995338369400

کل استنبول میں ایلیٹ پولیس ڈچ(نیدر لینڈ) مشن کے علاقے کو گھیرے ہوئے ہے (ا.ف.ب)

 

انقرہ: سعيد عبد الرازق

      کل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پر عزم انداز میں کہا ان کے ملک میں صدارتی نظام قائم رکھنے کے لئے آئینی اصلاحات کی حمایتی ریلیوں میں ترکی کے دو وزیروں کو شرکت کرنے سے منع کرنے کے پر نیدر لینڈ کو اس کی "قیمت چکانا” پڑے گی۔ دو علیحدہ تقریروں میں اردگان نے "نازیت اور فازیت” جیسے کردار کی مذمت کی۔ انہوں نے یہ بیان نیدر لینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹی کے بیان: جس میں انہوں نے "کشیدگی کم کرنے” کی دعوت دی تھی، کے جواب میں ڈچ عوام سے مخطاب ہو کر کہا کہ "تم نے ابھی تک ترکی کے ساتھ  اپنے تعلقات کی بہتری کے بارے میں بات کرنے کے قیمت ادا نہیں کی(۔۔۔) لازم ہے کہ پہلے تم اس بدتمیزی کا خمیازہ بھگتو”، انہوں نے نیدر لینڈ کو "جمہوریہ کیلا” سے تعبیر کیا۔

پیر 14 جمادى الثانی 1438 ہجری­ 13 مارچ 2017ء  شمارہ: (13985)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>