خامنئی کا روحانی کی حکومت پر اپنی توقعات پوری نہ کرنے کا الزام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 21 مارچ, 2017
0

خامنئی کا روحانی کی حکومت پر اپنی توقعات پوری نہ کرنے کا الزام

33

کل خامنئی اور روحانی نئے سال کی تقریب میں اپنی گفتگو کے درمیان

لندن: عادل سالمی

        کل ایرانی رہنماء علی خامنئی نے گزشتہ سال اقتصادی توقعات کو پورا نہ کرنے کے سلسلہ میں موجودہ حکومت کی ناکامی پر تنقید کی ہے۔ اسی طرح انہوں نے بے روزگاری اور سماجی خطرات کے اضافہ کے سلسلہ میں اپنی خدشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

       کل فارسی نئے سال کی مناسبت سے خامنئی نے اپنی باتوں کے دوران ترقی یافتہ معیشت، پیداوار اور کام کے مواقع فراہم کئے جانے کے سلسلہ میں اپنی آواز بلند کی ہے اور کہا ہے کہ انہیں اس بات کا احساس ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کا ملک اور یہاں کے باشندے اقتصادی مسائل سے دو چار ہون گے۔

       اس کا جواب دیتے ہوئے صدر حسن روحانی نے اپنی حکومت کی دفاع میں کہا ہے کہ ان کی حکومت اقتصای ذمہ داریوں کو اچھے انداز میں ادا کر رہی ہے اور ان کی حکومت ہی نے افراط زر کی شرح پر کنٹرول کرنے اور زرعی صورت حال اور اس کی پیداوار کو بہتر بنانے کے سلسلہ کامیابیاں حاصل کی ہے اور ایسا گزشتہ 25   سالوں میں کبھی نہیں ہوا ہے۔

منگل 22 جمادی الثانی 1438ہجری – 21 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13993}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>