ولید فارس: ٹرمپ کی طرف سے امن وسلامتی قائم کرنے کی خواہش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 22 مارچ, 2017
0

ولید فارس: ٹرمپ کی طرف سے امن وسلامتی قائم کرنے کی خواہش

33

مشرق وسطی کے امور کے سلسلہ میں امریکہ میں لبنان کے اکیڈمک اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سابق مشیر ولید فارس

لندن: ہدی حسینی

         مشرق وسطی کے امور کے سلسلہ میں امریکہ میں لبنان کے اکیڈمک اور امریکی صدر کے سابق مشیر ولید فارس نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ ٹرمپ اسرائیل اور فلسطین کی عوام کے مابین امن وسلامتی قائم کرنے کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وائٹ ہاؤس کو اس فائل کے سلسلہ میں بہت زیادہ توقع ہے۔

        فارس نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے گزشتہ سال ان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران امن وسلامتی کے ساتھ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان پائی جانے والی کشمکش کو ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور انہوں نے ان کی بات بھی نقل کی ہے کہ "ہم چاہتے ہیں ہے کہ ہماری مدد کرنے میں اعتدال پسند عرب کا کردار ہو” یعنی وہ اعتدال پسند فلسطین کو گلے لگائیں اور یہ بہت اہم معاملہ ہے اور میں اس سلسلہ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔

بدھ 23 جمادی الثانی 1438ہجری – 2 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13994}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>