ریف حماۃ کے نئے علاقوں سے اسد حکومت کا انخلا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 24 مارچ, 2017
0

ریف حماۃ کے نئے علاقوں سے اسد حکومت کا انخلا

2

بیروت: یوسف دیاب

        علاقائی ذرائع نے اس بات کی خبر دی ہے کہ اسد حکومت کی فورسز نے دو دن سے مخالف مسلح جماعتوں کی طرف سے کی جانے والی سخت حملہ کی وجہ سے شمالی ریف حماۃ کے علاقوں سے انخلا کر چکی ہے اور اس کا مقصد یہ تھا کہ ان کے قبضہ میں ہونے والے علاقوں کی تعداد 9  تک پہنچ جائے۔

        شمالی ریف حماہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلح مخالف جنگجوؤں نے تین بکتر بند گاڑیوں کے ذریعہ "کوکب” نامی علاقہ پر حملہ کر کے بغیر کسی مقابلہ آرائی کیے اس میں داخل ہو گیے ہیں کیونکہ وہاں سے حکومت کی فورسز انخلا کر چکی تھی۔

        حقوق انسان کے شامی مبصر نے بتایا ہے کہ مخالف جماعتوں نے "گراڈ” میزائل کے ذریعہ ریف حماۃ کے فوجی ائیرپورٹ کے علاقہ پر حملہ کیا ہے۔

        مخالف جماعتوں کے فوجی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ جماعتوں نے مختلف گوشوں کی طرف پیش قدمی کی ہے اور خاص طور پر "شلیوط” علاقہ کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے "حماۃ” شہر سے ساڑھے تین کیلو میٹر اور فوجی ائیرپورٹ سے صرف تین کیلو میٹر کی دوری پتک جا پہنچی ہے۔

جمعہ 25 جمادی الثانی 1438ہجری – 24 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13996}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>