داعش کے حامی حماس کے جیل میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 24 مارچ, 2017
0

داعش کے حامی حماس کے جیل میں

3

رام اللہ:  کفاح زبون

        غزہ میں حماس تحریک کی فوجی عدالت نے تنظیم داعش کے سرگرم چند حامیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے کیونکہ یہ لوگ میزائل بنا کر اسرائیل اور انقلاب کے رہنماؤں کے خلاف اسے استعمال کرنے کے مجرم ہیں۔ فلسطینی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ غزہ میں فوجی عدالت کے تابع دیگر عدالتوں نے ان تین قیدیوں کے سلسلہ میں 5  سے 7  مہینوں کی سزا سنائی ہے جن کے افکار داعش سے متاثر تھے۔ ان کو حماس کے تحت داخلی سیکورٹی ایجنسی کے ذریعہ 4  ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

        غزہ میں اسرائیل کے خلاف میزائل داغنے کی تہمت میں فلسطینوں کے خلاف صارد ہونے والے اپنی نوعیت کے یہ پہلے فیصلے ہیں۔

        یہ نئے فیصلے دوسرے دسیوں افراد کے سلسلہ میں فیصلہ کرنے کی تمہید ہے کیونکہ حماس کی داخلی سیکورٹی ایجنسی نے داعش کے 55  حامیوں کو قید کیا ہے اور ان کو فوجی عدالت کی تحویل میں دے دیا ہے جبکہ وہ شہری ہیں اور فلسطینی قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتا ہے کہ ان کو کسی دوسری فوجی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔

جمعہ 25 جمادی الثانی 1438 ہجری – 24 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13996}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>