روس "حماہ" کی جنگ میں داخل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 25 مارچ, 2017
0

روس "حماہ” کی جنگ میں داخل

1

شام کی عوام گورنریٹ "حماہ” کے ایک علاقہ میں ہونے والی جنگ سے فرار اختیار کرتے ہوئے جہاں اسلامی مخالف جماعتوں نے اسد انتظامیہ اور اس کے حامیوں کے خلاف روسی فضائی معاونت کے باوجود پیش رفت کی ہے

بیروت: نذیر رضا

        مسلح مخالف جماعتوں نے شمالی ریف حماہ اور مشرقی دمشق کے دو الگ الگ حصوں میں واقع شامی حکومت کی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان جماعتوں میں "فتح الشام فرنٹ” بھی شامل ہے جس کا نام پہلے نصرہ فرنٹ تھا۔

        کل شامی حکومت کی فوج نے اچانک حملہ کر کے مشرقی دمشق کے ان علاقوں کو دوبارہ حاصل کر لیا ہے جو علاقے مخالف جماعتوں کے قبضہ میں تھے اور روس زبردست فضائی حملہ کے ذریعہ "ریف حماہ” کی جنگ میں شریک ہو گیا ہے۔ فتح الشام فرنٹ کے تابع اخبار ایجنسی نے چند تصویریں نشر کی ہیں جن میں ان کے لیڈر ابو محمد جولانی کو دیگر دو رہنماؤں کے ساتھ حماہ ائیرپورٹ پر قبضہ کرنے کے لیے کاروائیوں کے مرکزی کمرے میں لائحۂ عمل تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ہفتہ 26 جمادی الثانی 1438ہجری – 25 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13997}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>