چھ سال کے بعد سابق صدر حسنی مبارک رہا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 25 مارچ, 2017
0

چھ سال کے بعد سابق صدر حسنی مبارک رہا

4

گزشتہ ماضی معادی کے فوجی اسپتال کے باہر اپنے حامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مبارک کی فائل تصویر

قاہرہ: "الشرق الاوسط”

        سابق مصری صدر حسنی مبارک قاہرہ کے نیو مصر علاقہ میں واقع اپنے گھر واپس آ گیے ہیں جبکہ چھ سال قبل ان کے اوپر مظاہرہ کرنے والوں کو قتل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا اور عدالتنے ان کو اس معاملہ میں بری الزمہ قرار دیا ہے لیکن دوسرے مسئلہ میں ان کے اور بدعنوانی کا الزام ابھی بھی ہے۔

        مبارک کے وکیل فرید الدیب نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے سابق صدر کو آزاد کرنے کا حکم صادر کیا ہے اور اب وہ صدارتی بدعنوانی کے مسئلہ کے سلسلہ میں تین سال کی جیل کی سزا کاٹ لینے کے بعد آزاد ہو گئے ہیں لیکن اب بھی وہ دوسرے مسئلہ میں قانون کی گرفت میں ہیں کیونکہ عدالت نے حکومت کے تابع اداروں سے غیر معمولی تحفے تحائف دینے کے سلسلہ میں ان کے خلاف عدالتی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ مسئلہ اہرام کے مسئلہ سے مشہور ہے۔

ہفتہ 26 جمادی الثانی 1438ہجری – 25 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13997}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>