اتحادیوں کا "عراق کی درخواست" پر موصل میں گھروں کو نشانہ بنانے کا اقرار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 26 مارچ, 2017
0

اتحادیوں کا "عراق کی درخواست” پر موصل میں گھروں کو نشانہ بنانے کا اقرار

1490458267581931900

عراقی لوگ کل موصل کے مغرب میں عراقی افواج اور "داعش” کے مابین جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے دو شہریوں کے لئے قبریں بنا رہے ہیں (ا.ب)

 

موصل: دلشاد عبد الله

      "داعش” کے خلاف امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے تسلیم کیا ہے کہ اس کے طیاروں نے مغربی موصل کے علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں جیسا کہ اس واقعہ پر براہ راست تحقیق سے ثابت ہوا ہے۔

      کل بین الاقوامی اتحاد نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ "حملے کے اعداد و شمار کے ابتدائی جائزے کے بعد (۔۔۔) اتحادی افواج نے تنظیم داعش کے ماتحت جنگجوؤں اور ان کے سامان کو مغربی موصل کے علاقے میں عراقی افواج کے کہنے پر 17 مارچ کو نشانہ بنایا، جن میں شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں کہا گیا ہے”۔

اتوار 27 جمادى الثانی 1438 ہجری ­ 26 مارچ 2017ء  شمارہ: (13998)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>