شناخت کے باوجود ۔۔۔ لندن حملہ آور تفتیش کاروں کے لئے حیرانگی کا باعث - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: اتوار, 26 مارچ, 2017
0

شناخت کے باوجود ۔۔۔ لندن حملہ آور تفتیش کاروں کے لئے حیرانگی کا باعث

1490451458881141000

لندن حملوں میں نشانہ بننے والے افراد کی روحوں کے لئے کل عوامی پارلیمنٹ کے سامنے رکھے گئے گلدستے (ا.ف.ب)

 

لندن: محمد الشافعی – جدہ: اسماء الغابری

      گذشتہ بدھ کے روز لندن پارلیمنٹ کی عمارت کو نشانہ بنانے والے حملہ آور خالد مسعود کی زندگی کے بارے میں بہت سی تفصیلات جاننے کے باوجود؛ جن میں اس کے عرفی نام بھی شامل ہیں، اس کی شخصیت ابھی تک تفتیش کاروں کے لئے حیران کن ہے، جو کہ اس کاروائی سے قبل اس کے پیچھے محرکات اور دوسرے افراد کے ساتھ لنک کے بارے میں چھان بین کر رہے ہیں۔

      کل اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے حملہ پر تحقیقات کے دوران لندن اور برمنگھم سے حراست میں لئے گئے 11 افراد میں ایک 58 سالہ شخص بھی شامل ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے انسداد دہشت گردی کمیٹی کی قیادتی سربراہ مارک راولی نے کہا کہ پولیس کی تحقیقات میں حملے کرنے والوں سے منسلک تمام افراد پر توجہ دے رہی ہے، تاکہ اس کے محرکات اور تیاری میں مدد کرنے والے شرکاء کے بارے میں جانا جا سکے۔ پولیس کے ترجمان نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ "حال ہی میں جاری تفتیشوں میں مسعود کا نام شامل نہیں ہے اور نہ ہی اس سے قبل کسی حملے میں شامل ہونے کے بارے میں کوئی معلومات ملی ہیں۔

 

 

اتوار 27 جمادى الثانی 1438 ہجری ­ 26 مارچ 2017ء  شمارہ: (13998)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>