قطر کے توسط سے ہوئے آبادی کے تبادلہ کے معاہدہ میں فوعہ اور کفریا کے علاقے شامل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 29 مارچ, 2017
0

قطر کے توسط سے ہوئے آبادی کے تبادلہ کے معاہدہ میں فوعہ اور کفریا کے علاقے شامل

1

گزشتہ نومبر کے آخری میں حزب اللہ کی طرف سے محصور شدہ مضایا شہر کی طرف انسانی مدد کے لیے اقوام متحدہ کا قافلہ جاتا ہوا

بیروت: بولا اسطیح

        "جیش الفتح” کی کاروائیوں میں شریک شامی مخالف جماعتوں نے "نصرہ فرنٹ” اور "شام کی تحریک آزادی” کے ساتھ مل کر  کل ایران اور "حزب اللہ” کے ساتھ آبادی کے تبادلہ کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کیا ہے اور یہ معاہدہ قطر کے توسط سے عمل میں آیا ہے۔ اس معاہدہ کے ذریعہ فوعہ اور کفریا نامی شہر کو مکمل صور پر خالی کر دیا جائے گا جہاں عوام کی اکثریت شیعہ ہے اور یہ دونوں شہر مغربی شام کے شمال میں ریف ادلب میں واقع ہیں اور ان دونوں علاقے معارضین کے جنگجوؤں کے ذریعہ محصور ہیں۔ ان دونوں علاقوں کو زبدانی اور مضایا علاقے کے جنگجوؤں کےمقابلہ میں خالی کیا جائے گا جبکہ یہ دونوں علاقے مغربی دمشق میں واقع ہیں اور حزب اللہ کے ذریعہ محصور ہیں اور اس کے علاوہ 1500 قیدیوں کو بھی اسد حکومت کے جیلوں سے نکالا جائے گا۔

بدھ 1 رجب 1438 ہجری – 29 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {14001}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>