دوسرے ریفرنڈم پر اسکوٹلینڈ کی تصدیق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 29 مارچ, 2017
0

دوسرے ریفرنڈم پر اسکوٹلینڈ کی تصدیق

2

ایک مشترکہ میٹنگ میں برطانیہ کی وزیر اعظم اور اسکاٹلینڈ کی پہلی خاتون وزیر

ادنبرھ (اسکاٹلینڈ): "الشرق الاوسط”

        اسکاٹلینڈ نے کل اپنی پارلیمنٹ کے انتخاب کے ذریعہ اپنی آزادی کے دوسرے ریفرنڈم کے سلسلہ میں پہلا لائحہ عمل تیار کیا ہے جس کی بنیا پر اسکاٹلینڈ کی پہلی خاتون وزیر نیکولا اسٹیرجن کو یہ اجازت دی جائے گی کہ وہ آزادی کے سلسلہ میں دوسرے ریفرنڈم کے لیے برطانوی حکومت کو ایک سرکاری درخواست پیش کر سکیں۔

        فرنسیسی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ادنبرھ کی پارلیمنٹ نے 59  ووٹ کے مقابلہ میں 69  ووٹ کی اکثریت سے اس لائحہ عمل کے حق ووٹ دیا ہے جبکہ برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹیریزا مائی کی درخواست سے تجاہل برتا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ تو 2014ء کے ریفرنڈم میں حل ہو چکا ہے جس میں اسکاٹلینڈ کے باشندوں نے آزادی کا انکار کیا تھا۔

بدھ 1 رجب  1438 ہجری – 29 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {14001}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>