پولیٹیکل سلامتی کونسل کا خادم حرمین کے نائب کی سربراہی میں خطے میں ترقی اور پیش رفت کی راہوں کا جائزہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: بدھ, 29 مارچ, 2017
0

پولیٹیکل سلامتی کونسل کا خادم حرمین کے نائب کی سربراہی میں خطے میں ترقی اور پیش رفت کی راہوں کا جائزہ

1490713121654436200

نائب خادم حرمین شریفین کونسل برائے امور سیاسی وسلامتی کے اجلاس کی صدارت کے دوران (واس)

 

رياض: "الشرق الاوسط”

      کل شام خادم حرمین شریفین کے نائب شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز کی زیر صدارت سیاسی وسلامتی کے امور کی کونسل کا اجلاس ریاض میں یمامہ محل میں منعقد کیا گیا۔ کونسل نے سیاسی اور سیکورٹی کے کئی موضات سمیت علاقائی وبین الاقوامی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بریفنگ سنیں اور ان پر اہم سفارشات جاری کیں۔

بدھ 1 رجب 1438 ہجری­ 29 مارچ 2017ء  شمارہ: (14001)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>