ترکی کی طرف سے "درع فرات" کی کاروائی اختتام پذیر اور واپسی کے لیے دروازہ مفتوح - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 30 مارچ, 2017
0

ترکی کی طرف سے "درع فرات” کی کاروائی اختتام پذیر اور واپسی کے لیے دروازہ مفتوح

3

شام میں داعش کی طرف سے اپنی دار الحکومت رقہ شہر میں نشر کردہ ایک تصویر جس میں شامی شہرکے اندر روزمرہ کی زندگی کی منظر کشی کی گئی ہےاور اسی شہر کو اتحاد دہشت پسند تنظیم سے آزاد کرانے کے لیے مستعد ہے

انقرہ: سعید عبد الرازق

        کل ترکی کی قومی سلامتی کونسل نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اس نے "درع فرات” کی کاروائی کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر دیا ہے۔ اس کاروائی میں ترکی فوج نے شمالی شام میں آزاد شامی فوج کی مدد کی ہے۔

        کونسل کی طرف سے ایک مزید اعلان کیا گیا ہے جس کے بارے میں شامی معاملہ سے متعلق افراد نےکہا ہے کہ یہ ایک عجیب وغریب اعلان ہے اور یہ اعلان ترکی صدر رجب طیب اردگان کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس کے بعد کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں داخلی اور خارجی پیشرفتوں کے سلسلہ میں غور وفکر کیا گیا ہے اور ان پیشرفتوں میں دہشت گردی سے مقابلہ کرنے اور شام وعراق میں ہونے والی پیشرفت سر فہرست تھی ۔

جمعرات 2 رجب 1438ہجری – 30 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {14002}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>