صالح کی پارٹی کے ایک رہنماء کا حوثیوں پر نسل پرستی کا الزام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 2 اپریل, 2017
0

صالح کی پارٹی کے ایک رہنماء کا حوثیوں پر نسل پرستی کا الزام

3

عدن: "الشرق الاوسط”

        سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کی "پاپولر کانگریس پارٹی” کے ایک رہنماء نے حوثیوں کے رہنماء عبد الملک الحوثی پر "رجب جمعہ” کی مناسبت سے تقریر کرنے پر نسل پرستی، نفرت کی آگ بھڑکانے، بغض وحسد اور مذہبی امتیاز کا الزام عائد کیا ہے۔

        صالح کی ہم نواں پاپولر کانگریس پارٹی کے جنرل سیکرٹریٹ ڈاکٹر عادل شجاع باغی نے حکومت کے اٹارنی جنرل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی کے اہلکار تفریق پیدا کرنے اور نفرت آگ بھڑکانے کے لیے دین کا استعمال کر رہے ہیں اور یہ یمن کے باشندوں کے حق میں واضح توہین ہے اور انہوں نے مزیر کہا کہ حوثیوں کا کہنا ہے کہ یمن کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ دینی ہے۔

اتوار 5 رجب 1438ہجری –  2 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14005}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>