اتحادی یمن پر ایک حملہ کرنے میں :غلطی" پر ہیں اور دیگر تین حملوں میں "بے قصور" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 3 اپریل, 2017
0

اتحادی یمن پر ایک حملہ کرنے میں :غلطی” پر ہیں اور دیگر تین حملوں میں "بے قصور”

1491149125128165100

کل ریاض میں قانوی مشیر منصور المنصور تحقیقات کے نتائج پیش کرتے ہوئے (تصوير: سعد الدوسری)

 

رياض: نايف الرشيد – لندن: بدر القحطانی

      یمن میں حادثات کا اندازہ لگانے والی مشترکہ ٹیم نے ایک فضائی حملے کا ذمہ دار عرب اتحادیوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ "حجہ” پر حملہ غیر ارادی تھا۔ جبکہ دیگر 3 حملوں میں اسے بے قصور قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ (اتحادی) اپنی غلطی پر معذرت کرے اور متاثرہ لوگوں کو مناسب امداد فراہم کرے۔

     کل ریاض میں ایک پریس کانفرنس کے دوران حادثات کا اندازہ لگانے والی مشترکہ ٹیم کے میڈیا ترجمان نے 4 حادثات کے تحقیقی نتائج کا اعلان کیا، جن میں "حجہ” میں شامی پانی کے پلانٹ کا حادثہ، انقلاب جنرل ہسپتال کو پہنچنے والا نقصان، البیضاء کی سینٹرل جیل کو نشانہ بنانے کا حادثہ اور صعدہ کے پرانے شہر پر بمباری کرنے کے دعوے شامل ہیں”۔

پیر 6 رجب 1438 ہجری­ 03 اپریل 2017ء  شمارہ: (14006)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>