"بريكسٹ" "جبرالٹر" کی پہاڑی سے ٹکرا رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: پیر, 3 اپریل, 2017
0

"بريكسٹ” "جبرالٹر” کی پہاڑی سے ٹکرا رہا ہے

1491155972188972500

برطانیہ کا سپین کے حق میں جبرالٹر کی خود مختاری پر سمجھوتہ کرنے سے انکار (رویٹرز)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      برطانیہ اپنے آپ کو یورپی یونین (بریکسٹ) سے نکلنے کے لئے اور اسپین کے جنوب میں واقع جزیرہ نما جبرالٹر؛ جو کہ اپنی پہاڑی چوٹی کی وجہ سے مشہور ہے اور میڈریڈ کا اس پر دعوی ہے، پر مذاکرات کرنے کے لئے تیار سمجھتا ہے ۔

     برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مئے نے اپنے سرکاری بیان میں کہا ہے کہ "وہ جبرالڑ کو اس کے شہریوں کی موافقت کے بغیر ہرگز برطانوی حکومت سے نکلنے کی اجازت نہیں دیں گی۔

 

پیر 6 رجب 1438 ہجری­ 03 اپریل 2017ء  شمارہ: (14006)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>