یورپ شام میں "جنگی مجرموں" کے خلاف کاروائی کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 4 اپریل, 2017
0

یورپ شام میں "جنگی مجرموں” کے خلاف کاروائی کر رہا ہے

1491220416814481000

برسلز میں برطانوی تنظیم "بچوں کو بچاؤ” کی جانب سے یورپی یونین کی عمارت کے سامنے بنائے گئے بچوں کی قبروں کے مجسموں کے پاس سے لوگ گزر رہے ہیں، جس میں کل 70 ممالک اور تنظیمات شام کے بارے میں اجلاس منعقد کرنے والے ہیں (ا۔ف.ب)

 

برسلز: عبد الله مصطفى

      کل لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران شام کے بارے میں 6 نکات پر مبنی ایک خصوصی حکمت عملی کی منظوری دی ہے، جس میں "جنگی مجرموں” کے خلاف مقدمہ بھی شامل ہے۔ یہ حکمت عملی شام پر بین الاقوامی کانفرنس میں یورپی شراکت کی بنیاد تشکیل دے گی۔ پروگرام کے مطابق یہ کانفرنس کل برسلز میں شام اور خطے کے مستقبل کی حمایت کے بارے میں منعقد کی جا رہی ہے۔

     یورپی خارجہ پالیسی کی کوآرڈینیٹر فیڈریکا مورگینی نے اجلاس کے موقع پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ "شام میں تنازعہ کے بعد کے مرحلے کے بارے میں بات کرنا زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اس معاملے میں سوچنا شروع کر دینا چاہئے کیونکہ یہ تنازعات جاری رہیں گے”۔

منگل 7 رجب 1438 ہجری­ 04 اپریل 2017ء  شمارہ: (14007)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>