سعودی ولی عہد کے ولی عہد کی سربراہی میں معاشی ترقیاتی کمیٹی کا بین الاقوامی سٹریٹجک شراکت داری کے دفتر کے قیام پر تبادلہ خیال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: منگل, 4 اپریل, 2017
0

سعودی ولی عہد کے ولی عہد کی سربراہی میں معاشی ترقیاتی کمیٹی کا بین الاقوامی سٹریٹجک شراکت داری کے دفتر کے قیام پر تبادلہ خیال

1491234217795955300

ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان معاشی و ترقیاتی امور کی کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے (واس)

 

رياض: "الشرق الاوسط”

      معاشی ترقیاتی امور کی کمیٹی نے ولی عہد کے ولی عہد دوسرے نائب وزیر اعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں اجلاس منعقد کیا، جس میں کئی ایک معاشی و ترقیاتی موضوعات پر تبادلہ خیال سمیت بین الاقوامی سٹریٹجک شراکت داری کے دفتر کے قیام پر بریفنگ دی گئی۔

 

منگل 7 رجب 1438 ہجری­ 04 اپریل 2017ء  شمارہ: (14007)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>