پیونگیانگ کے فٹبال میچ میں شمالی اور جنوبی کوریا شامل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 8 اپریل, 2017
0

پیونگیانگ کے فٹبال میچ میں شمالی اور جنوبی کوریا شامل

4

پیونیانگ: "الشرق الاوسط”

        کل شمالی کوریا کی سرزمین پر دونوں پڑوسی ملک کے درمیان پہلا فٹبال میچ ہونے والا ہے اور اس  موقعہ پر پیونگیانگ میں جنوبی کوریا کا پرچم بلند کیا گیا اور اس قومی ترانہ بھی سنا گیا۔

        کیم ایل سونگ نامی اسٹیڈیم میں چالیس ہزار لوگوں کی زبردست تعداد کے سامنے میچ کے اختتام پر1-1   کے تعاون سے سنہ 2018ء میں ہونے والے خواتین ایشیا کپ میں کوالیفائی خواتین کا اعلان کیا گیا ہے اور واضح رہے کہ قومی ترانہ پڑھنے والے کے شروع کرنے سے پہلے اسٹیڈیم کے تمام افراد خاموشی کے ساتھ جنوبی کوریا کے قومی ترانہ کو سننے کے لیے کھڑے ہو گئے۔

ہفتہ 11  رجب 1438ہجری –  8 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14011}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>