یمنی پارلیمنٹ عنقریب عدن میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 9 اپریل, 2017
0

یمنی پارلیمنٹ عنقریب عدن میں

4

چند دن قبل دکا میں یمنی پارلیمنٹ کے نائب صدر بین الاقومی پارلمنٹ کے لیڈروں سے ملاقات کرتے ہوئے

لندن: بدر القحطانی

        یمنی پارلیمنٹ کے نائب صدر محمد شدادی نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ وہ  عنقریب یمنی پارلیمنٹ میں لوٹیں گے اور وقتی دارالحکومت عدن سے اپنا کام شروع کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ اپنا قانونی کام باضابطہ آئندہ چند دنوں میں شروع کرے گا اور ابھی اجلاسوں کے لیے ہال اور کونسل وجنرل سکریٹریٹ کے دفتر کو تیار کرنے کا کام جاری ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ کونسل کا دوبارہ عدن سے کام کی طرف واپسی کا فیصلہ یمنی صدر عبر ربہ منصور ہادی کا فیصلہ ہے۔

اتوار 12  رجب 1438ہجری –  9 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14012}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>