واشنگٹن، ماسکو اور اسد پر دباؤ بڑھا رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: منگل, 11 اپریل, 2017
0

واشنگٹن، ماسکو اور اسد پر دباؤ بڑھا رہا ہے

"گروپ سات” روس کے لئے "پیغام” بھیجنے کی ذمہ داری ٹیلرسن پر ڈال رہا ہے…اور پوٹن اسے ہرگز قبول نہیں کریں گے
1491849986944759200

سنہ 2013 میں دمشق کے مضافاتی علاقے الغوطہ پر کیمیائی بمباری کے دوران بچ جانے والا پچاس سالہ ابو غسان اس سال عین ترمہ کے علاقے میں تباہ ہونے والے اپنے گھر کی باقیات کی جانب اشارہ کر رہا ہے، (یہ تصویر ماہ رواں کی 7 تاریخ کو لی گئی تھی) (رویٹرز)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی – لوكا (اٹلی): "الشرق الاوسط”

      کل جبکہ وائٹ ہاؤس نے شام میں مزید حملوں کے آغاز کو مسترد نہیں کیا، گروپ سات کے وزرائے خارجہ نے اٹلی کے شہر لوکا میں اپنی گفتگو کے سیشن کے دوران ایک ہی موقف کو اختیار کیا ہے، جو امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اسی ہفتے کے دوران ماسکو پہنچائیں گے۔ اس موقف میں ماسکو پر دباؤ ڈالتے ہوئے اسے شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کو چھوڑنے پر قائل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ شام میں مخالف جماعتوں کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ وہ عنقریب عرب ممالک کی حمایت یافتہ برطانوی منصوبے کو پیش کریں گے، جس میں ماسکو سے مطالبہ کہا جائے گا کہ وہ شام سے انخلا کرے یا پھر معاشی اور ڈپلومیٹک پابندیوں کے لئے تیار رہے۔

منگل 14 رجب 1438 ہجری­ 11 اپریل 2017ء  شمارہ: (14014)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>