ٹیلرسون کی طرف سے اسد کے انجام کا مسئلہ سب سے مقدم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 12 اپریل, 2017
0

ٹیلرسون کی طرف سے اسد کے انجام کا مسئلہ سب سے مقدم

000

اجلاس کے اختتام پر سات ممالک کے وزرائے خارجہ

ماسکو: طہ عبد الواجد

        کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون ماسکو کے دورہ پر گئے ہیں اور وہ وہاں اپنے روسی ہم منصب سیرگی لافروف سے ملاقات کر کے شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کے انجام کے مسئلہ کو سب سے مقدم کریں گے۔

        ٹیلرسون ماسکو کو (7G ) ممالک کے ان وزرائے خارجہ کا ایک متحدہ پیغام  پہنچائیں گے جو کل اٹلی کے لوکا شہر یں جمع ہوئے تھے اور واضح رہے کہ اس پیغام میں روس کی طرف سے اسد کو کی جانے والی مدد کی مذمت کی گئی ہے۔ انہوں نے روس کی دارالحکومت کی طرف سفر کرنے سے قبل صحافیوں سے واضح کیا ہے کہ اب اسد خاندان کی حکومت ختم ہونے والی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسد حکومت، ایرانیوں اور حزب اللہ کو روس کی حانب سے جو حمایت حاصل ہے اس کے سلسلہ میں بھی سوچنا ضروری ہے اور یہ سوال بھی ہے کہ کیا یہ اتحاد طویل مدت تک روس کے مفاد میں ہوگا یا روس اس سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ، دوسرے مغربی ممالک اور مشرق وسطی کے ممالک کی طرف ہونے کو ترجیح دے گا؟

بدھ  15  رجب 1438ہجری –  12 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14015}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>