"گروپ سات" ماسکو اور شامی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے میں ناکام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: بدھ, 12 اپریل, 2017
0

"گروپ سات” ماسکو اور شامی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے میں ناکام

اسد کو شام کے مستقبل کا حصہ نہیں ہونا چاہئے: امریکی وزیر خارجہ
1491930941823445600

کل امریکی وزیر خارجہ ماسکو پہنچے جہاں وہ آج اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے (ا.ب.ا)

 

لوكا (اٹلی): "الشرق الاوسط”

      کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن عالمی طاقتوں کا متحدہ پیغام لے کر ماسکو پہنچے، جس میں روس کی طرف سے شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کی جاری حمایت کی مذمت کی گئی ہے۔ امریکی وزیر نے روسی دارالحکومت جانے سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ہم پر واضح ہے کہ اسد خاندان کی حکمرانی انتہا کے قریب پہنچ چکی ہے”۔

      "گروپ سات” برطانیہ کی جانب سے شام اور روس کے لئے تجویز کردہ پابندیوں کے بارے میں کسی اتفاق پر نہیں پہنچ سکا ہے۔ دریں اثناء امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اس بات پر زور دیا کہ شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کو شام کے مستقبل کا حصہ نہیں ہونا چاہئے۔

بدھ 15 رجب 1438 ہجری­ 12 اپریل 2017ء  شمارہ: (14015)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>