عراقی کردستان میں ریفرنڈم "خزاں" میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 13 اپریل, 2017
0

عراقی کردستان میں ریفرنڈم "خزاں” میں

ایک وفد انتظامات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے بغداد کی طرف… اور دو وفد ترکی و ایران  کو قائل کرنے کی کوشش  میں انکی جانب
1492015963122894100

   کفاح محمود (الشرق الاوسط)

 

اربيل: دلشاد عبد الله

      کل عراقی کردستان کے صدارتی دفتر کے میڈیا ایڈوائزر کفاح محمود نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے نے موسم خزاں میں خود ارادیت پر ریفرینڈم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک نیا وفد؛ جو صوبے کی تمام پارٹیوں اور ان کی وینگز کی نمائندگی کرتا ہے، ریفرینڈم پر بات چیت کے لئے بغداد جانے والا ہے۔ جبکہ دو وفود اپنے موقف کی وضاحت کے لئے ترکی اور ایران جائیں گے۔

      محمود نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ "کردستانی ڈیموکریٹک پارٹی اور کردستانی قومی یونین نامی دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں نے کردستان کے صوبائی صدر مسعود بارزانی کی قیادت میں گذشتہ دنوں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں دونوں اہم پارٹیوں کی کمیٹیوں کے بغداد کے دورں کے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔۔۔

      محمود نے کی رائے میں "قطع نظر ٹائٹل کے، بے شک ریفرینڈم کردستان کی عوام کے قومی تشخص کو ثابت کرنے کا ایک تاریخی معاہدہ ہوگا، جو کہ عراقی، شامی، ترکی اور ایرانی عوام  کے لئے قومی اور ملکی تشخص کا ایک نمونہ بھی ہوگا۔

جمعرات 16 رجب 1438 ہجری­ 13 اپریل 2017ء  شمارہ: (14016)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>