خادم حرمين کا برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ریاض اور لندن کے مابین تعاون کی راہوں کا جائزہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: جمعرات, 13 اپریل, 2017
0

خادم حرمين کا برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ریاض اور لندن کے مابین تعاون کی راہوں کا جائزہ

اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا
1492012713732431500

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز برطانوی پارلیمانی وفد کی سربراہ شارلٹ لیسلی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے (واس)

 

روضہ خريم (رياض): "الشرق الاوسط”

      کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے روضہ خریم میں برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں سعودی برطانوی گروپ کی صدر شارلٹ لیسلی اور چند پارلیمانی اراکین کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور خاص طور سے پارلیمنٹ کے شعبہ میں تعاون کو مضبوط بنانے کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔

جمعرات 16 رجب 1438 ہجری­ 13 اپریل 2017ء  شمارہ: (14016)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>