صدارتی امیدوار ایرانی تضحیک کا باعث - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 17 اپریل, 2017
0

صدارتی امیدوار ایرانی تضحیک کا باعث

sr56k5e76koe67le678l6e7_0

ایرانی جڑواں بھائیوں کا امیدواری کی درخواست جمع کرانے کے بعد بے روزگار کے بحران کو حل کرنے کا وعدہ، ایک عالم دین جس کے 18 بچے ہیں، اس کا پولیس کو ختم کرنے اور شراب کو جائز قرار دینے کا وعدہ (ا.ف.ب) ¬ ایک شخص نے رجسٹریشن کے دوسرے روز امیدواری کی درخواست پیش جمع کرائی (ا.ف.ب)

لندن: عادل السالمی

      ایران میں 19 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے سینکڑوں درخواستیں جمع کرائے جانے کے بعد ایرانیوں کو تضحیک کا سامنا ہے۔ کل پارلیمنٹ میں اس وقت گرما گرم بحث ہوئی، جب ایک مذہبی شخصیت مکارم شیرازی نے ریڈیو پر انتخابات میں حصہ لینے کے لئے درپیش مشکلات پر رجسٹریشن کے عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے "پوری دنیا میں ایران کی سُبکی اور اسکینڈل سے تعبیر کیا”۔

      شیرازی کی جانب سے یہ تنقید ایرانی حکام کے بیانات کے جواب میں ہے، جن کے مطابق پانچ روز کے اندر 1636 سے زائد درخواستوں کا جمع کرایا جانا صدارتی انتخابات میں جوش و خروش کے عوامل میں سے ہے۔ لیکن شیرازی نے رجسٹریشن کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بار پر زور دیا کہ یہ "حکومت کے لائق نہیں” ہے۔

پیر 20 رجب 1438 ہجری­ 17 اپریل 2017ء  شمارہ: (14020)

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>