ماٹس کے ذریعہ اسد کے سامنے دوبارہ ریڈ لائن - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 22 اپریل, 2017
0

ماٹس کے ذریعہ اسد کے سامنے دوبارہ ریڈ لائن

3

امریکی دزیر دفاع جیمس ماٹس

تل ابیب نظیر مجلی

        کل امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس نے شام کے صدر بشار الاسد کے سامنے دوبارہ ریڈ لائن کھیچ کر دھمکی کے انداز میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعال ہوا تو اس کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔

        امریکی وزیر نے اپنے ہم منصب اسرائیلی وزیر کے ساتھ تل ابیب میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو کوئی شک نہیں کہ شام نے کیمیائی ہتھیاروں کو محفوط کر لیا ہے اور یہ سلامتی کونسل کے قانون کی خلاف ورزی ہے، انہوں نے زبردست دھمکی کے انداز میں یہ کہا ہے کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح قانون کی خلاف ورزی کرنے پر معاملہ کو سفارتی انداز میں حل کیا جائے گا تو یہ ان کی بھول ہے اور ہم نے شامی انتظامیہ کے سامنے معاملہ کو اس وقت واضح کر دیا ہے جب ہم نے شعیرات ایئرپورٹ پر فوجی حملہ کر کے اسے اڑا دیا۔

ہفتہ 25  رجب 1438ہجری –  22 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14025}

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>