میکرون کا لی پین سے مقابلہ... اور ایلیزی کے قریب ترین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 24 اپریل, 2017
0

میکرون کا لی پین سے مقابلہ… اور ایلیزی کے قریب ترین

فرانس کا دائیں اور بائیں روایتی جماعتوں سے مایوسی کا اظہار … اور حیرانگی خارج از امکان
otjgjfgfjfgdkisefujsfjfgjfghfgdfgr

کل میکرون اور لی پین کل انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد (ا.ف.ب)

 

پیرس: ميشال ابو نجم

      کل فرانس میں اعتدال پسند امیدوار عمانویل میکرون اور انتہا پسند دائیں بازو کی خاتون امیدوار میرین لی پین نے فرانس کے صدراتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دائیں اور بائیں جانب کے سیاستدانوں نے میکرون کی حمایت نہیں کی ہے جو کہ تیزی کے ساتھ صدراتی محل (ایلیزی) کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

      تقریبا نصف ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد قابل ذکر امر یہ ہے کہ "نیشنل فرنٹ” کی رہنما لی پین اور "فارورڈ بلاک” کے بانی میکرون انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد 7 مئی کو ہونے والے دوسرے راؤنڈ میں میکرون کی کامیابی کے بارے میں کسی حیرانگی کی اب امید باقی نہیں رہی کیونکہ خاص طور سے شکست کھانے والےامیدواروں نے ان کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور سبکدوش ہونے والے صدر فرانسوا اولاند کی طرف سے انہیں مبارک باد دینے کے لئے رابطہ بھی کیا گیا ہے۔

پیر 27 رجب 1438 ہجری­ 24 اپریل 2017ء  شمارہ: (14027)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>