بھوک ہڑتال کے بعد...برغوثی کا دواء سے انکار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 26 اپریل, 2017
0

بھوک ہڑتال کے بعد…برغوثی کا دواء سے انکار

اسرائیل ان کی اور باقی قیدیوں کی زندگی کا مکمل طور پرذمہ دار ہے : تحریک فتح
1493051595886742600

گذشتہ روز نابلس میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے لگائے گئے خیمہ کے اندر ایک فلسطینی قیدی کی والدہ بھوک ہڑتال کئے ہوئے (ا۔ب۔ا)

 

رام الله: كفاح زبون

       تحریک فتح کے رہنما مروان برغوثی؛ جو کہ اسرائیلی جیل میں قید دیگر سینکڑوں قیدیوں کے ساتھ بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں، ان کی صحت بگڑنے پر انہوں نے علاج کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ جس سے اب کی زندگی کو مزید خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

      فلسطینی قیدیوں کے کلب کے سربرہ قدورہ فارس نے کہا ہے کہ "ہماری تھوڑی سے معلومات کے مطابق مروان کو ذیابطیس میں کمی، فشار خون میں کمی ہے اور وہ کسی بھی قسم کا علاج کرانے سے منع کر رہے ہیں”۔

منگل 28 رجب 1438 ہجری­  25 اپریل 2017ء  شمارہ: (14028)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>