خادم حرمين شريفين اسپین کے سابق بادشاہ کا خیر مقدم کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: بدھ, 26 اپریل, 2017
0

خادم حرمين شريفين اسپین کے سابق بادشاہ کا خیر مقدم کر رہے ہیں

 

567kie7kie67kie67kie

خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز اپنے مہمان اسپین کے سابق بادشاہ جوان کارلوس کا خیر مقدم کرتے ہوئے (واس) خادم حرمين شريفين اور جوان كارلوس استقبالیہ ہال میں جہاں ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا (واس)

 

رياض: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز نے کل ریاض میں اسپین کے سابق فرمان روا جوان کارلوس کا خیر مقدم کیا اور ان کے اعزاز میں ظہرانے کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

      شاہ جوان کارلوس پرسوں ریاض پہنچے تو ایئر پورٹ کے شاہ سلمان ایئر بیس پر گورنریٹ ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر، شاہ سلمان ایئر بیس کے کمانڈر میجر جنرل خالد روضان اور شاہی پروٹوکول کےنمائندے نے ان کا خیر مقدم کیا۔

بدھ 29 رجب 1438ء  26 اپریل 2017 شمارہ: (14029)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>