چند دنوں کے اندر آپریٹنگ سسٹم "تھاڈ" کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق الاوسط
کو: جمعرات, 27 اپریل, 2017
0

چند دنوں کے اندر آپریٹنگ سسٹم "تھاڈ” کا آغاز

کوریا میں امریکی دفاعی نظام کی تعیناتی پر چینی کا اعتراض

e57lke67le68le68le8

 

سيول: "الشرق الاوسط”

      کل امریکی افواج نے "آنے والے چند دنوں” میں استعمال کی غرض سے دفاعی سسٹم کو جنوبی کوریا میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ چین کا اس پر اعتراض ہے۔

      ایشیا اور بحر الکاہل میں امریکی افواج کے کمانڈر ایڈمرل ہیری ہیرس نے کانگریس کے سامنے یقین دہانی کی کہ آئندہ چند روز میں ہمارا دفاعی سسٹم شمالی کوریا کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرے پر جنوبی کوریا کو بہتر تحفظ فراہم کرنے کے قابل ہو جائے گا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی فوج ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست ہوائی؛ جو کہ شمالی کوریا کے میزائلوں کے نشانہ پر ہے، اس میں نیا اینٹی میزائل سسٹم لگانے کے بارے میں غور کر رہی ہے۔

جمعرات 30 رجب 1438 ہجری ­ 27 اپریل 2017ء  شمارہ: (14030)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>